alhudalogo

Allahumma Inni Asaluka Khairal...

اَللّٰهُمَّ إِنِّىْ أَسْئَلُكَ خَيْرَ الْمَسْاََلَةِ، وَخَيْرَ الدُّعَآءِ، وَخَيْرَ النَّجَاحِ، وَ خَيْرَ الْعَمَلِ وَ خَيْرَ الثَّوَابِ وَ خَيْرَ الْحَيَاةِ وَ خَيْرَ الْمَمَاتِ وَثَبِّتْنِىْ، وَثَقِّلْ مَوَازِيْنِىْ، وَحَقِّقْ إِِيْمَانِىْ، وَارْفَعْ دَرَجَاتِىْ، وَتَقَّبَلْ صَلاَتِىْ، وَاغْفِرْ خَطِيْئَتِىْ وَأَسْئلُكَ الدَّرَجَاتِ الْعُلَى مِنَ الْجَنَّةِ، اَللّهُمَّ إِنِّىْ أَسْئلُكَ فَوَاتِحَ الْخَيْرِ وَخَوَاتِمَهُ، وَجَوَامِعَهُ، وَأَوَّلَهُ، وَآخِرَهُ، وَظَاهِرَهُ، وَبَاطِنَهُ، وَالدَّرَجَاتِ الْعُلَى مِنَ الْجَنَّةِ آمِيْن۔ اَللّٰهُمَّ إِنِّىْ أَسْئلُكَ أنْ تَرْفَعَ ذِكْرِىْ، وَ تَضَعَ وِزْرِى، وَ تُصْلِحَ اَمْرِىْ، وَتُطَهِّرَقَلْبِىْ وَ تُحَصِّنَ فَرْجِىْ، وَ تُنَوِّرَ قَلْبِىْ وَ تَغْفِرَلِىْ ذَنْبِىْ وَأَسْئلُكَ الدَّرَجَاتِ الْعُلَى مِنَ الْجَنَّةِ آمِيْن۔ اَللّٰهُمُّ إِنِّىْ أَسْئلُكَ أَنْ تُبَارِكَ فِىْ نَفْسِىْ، وَفِىْ سَمْعِىْ، وَفِىْ بَصَرِىْ وَفِىْ رُوْحِىْ، وَفِىْ خَلْقِىْ، وَفِىْ خُلُقِىْ، وَفِىْ أَهْلِىْ وَفِىْ مَحْيَاىَ، وَفِىْ مَمَاتِىْ وَفِىْ عَمَلِىْ، وَ تَقَبَّلْ حَسَنَاتِىْ وَأَسْئلُكَ الدَّرَجَاتِ الْعُلَى مِنَ الْجَنَّةِ آمِيْن
اے اللہ! بے شک میں تجھ سے بہترین سوال کرتا ہوں اور بہترین دعا اور بہترین نجات اور بہترین عمل اور بہترین ثواب اور بہترین زندگی اور بہترین موت ما نگتا ہوں اور مجھ کو ثابت رکھ( اسلام پر) اورمیرے اعمال وزنی کر اور میراایمان ثابت رکھ اور میرا درجہ بلند کر اور میری نماز قبول کر اور میری خطائیں بخش دے اور میں تجھ سے جنت کے بلند درجے ما نگتا ہوں۔اے اللہ! بے شک میں تجھ سے بھلائی کے آغاز اور اس کے اختتام اور جامع بھلائیاں اور بھلائی کا اول اور آخر، ظاہر اور باطن اور جنت کے بلند درجے ما نگتا ہوں (الہی قبول کر) اے اللہ! میں تجھ سے سوال کرتا ہوں کہ تو میرے ذکر کو بلند کر دے اور میرے گناہوں کا بوجھ اُتار دے۔میرے حال کی اصلاح کر دے اور میرے دل کو پاک کردے اور میری شرم گاہ کو محفوظ رکھ اور میرے دل کو منور کردے اور میرے گناہ بخش دے اور جنت کے بلند درجے کا سوال کرتا ہوں(الہی قبول کر)۔ اے اللہ! بے شک میں تجھ سے ما نگتا ہوں کہ تو میرے نفس میں اور میری سماعت میں اور میری نگا ہ میں اور میری روح میں اور میری تخلیق میں اور میرےاخلاق میں اور میرے اہل و عیال میں اور میر ی زندگا نی میں اور میرے مرنے میں اور میرے عمل میں برکت دے اور تو میری نیکیاں قبول کر اور میں تجھ سے جنت کے بلند درجے ما نگتا ہوں( الہی قبول کر)۔
Allah! Indeed I ask of You the best appeal and the best of invocation, and the best salvatation and the best deed, and the best recompense and the best life and the best death and make me steadfast (on Deen) and make heavy my scale (of good deeds) and make my faith a reality and elevate my ranks and accept my prayers and forgive my mistakes, And I ask You for the highest levels of paradise. O Allah! Indeed I ask You for the opening of good and it's completion of all kinds of good, and it's first and it's last and it's apparent and it's hidden and I ask You for the highest levels of paradise. ‘Aameen O Allah! Indeed I ask You that You elevate my remembrance (of you) and You unload my burden (of sins, work, unwanted things) and reform my condition and You purify my heart (from enmity, jealousy, cowardice, laziness, miserliness and all bad) and You safeguard my private parts and You illuminate my heart and You forgive my sins and I ask You for the highest levels of paradise. ‘Aameen. O Allah! Indeed I ask You that You bless myself (nafs), and my hearing and in my sight and my soul and my (physical) form and my character and my family and my life, and my death, and my deeds and accept my good deeds and I ask You for the highest levels of Paradise. ‘Aameen. (Al-Hakim)